• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 6, 2016

    سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود پیدا کیا : امریکی اداراہ



    امریکی ادارے "اسٹریٹفور سینٹر فار اسٹڈیز" کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں باور کرایا گیا ہے کہ ایران کے  دارالحکومت تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے  کے لیے خود ایرانی حکام نے حالات سازگار بنائے احتجاج کرنے والے افراد نے سفارت خانے میں داخل ہو کر لوٹ مار کی اور پھر اس  عمارت میں آگ لگا دی۔ اس تمام کارروائی کے بعد کہیں جا کر ایرانی پولیس حرکت میں آئی اور مظاہرین کو منتشر کرتے ہوئے صرف 40 افراد کو حراست میں لیا گیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود پیدا کیا : امریکی اداراہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top