• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 6, 2016

    شام میں مزید دو ایرانی افسر اور 8 افغان جنگجو ہلاک




    ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ چند دنوں کے دوران شام کے شمالی شہرحلب میں باغیوں سے لڑائی کے دوران مزید دو ایرانی فوجی افسر اور آٹھ افغان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں ۔
      خبر رساں ایجنسی ،مشرق‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چند دن پہلے حلب کے نواحی علاقے میں محاذ جنگ پر مارے جانے والے دو ایرانی فوجی افسروں کی شناخت کیٹپن عبداللہ قربانی اور میثم فولادی کے نام سے ہوئی ہے۔ جو پاسداران انقلاب کی نیول فورس میں شامل تھے جن کا آبائی تعلق  ایران سے ہے

    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں مزید دو ایرانی افسر اور 8 افغان جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top