بحرین کی وزارت خارجہ نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر
ہونے والے حملے کی وجہ سے ایران کے ساتھ
اپنے سفارتی تعلقات ختم کر لیے ہیں اور اب
بحرین نے اپنے ملک اور ایران کے درمیان فضائی سفر
بھی ختم کر دیا ہے جس کے مطابق
بحرین نے ایران سے آنے جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں ہیں
Wednesday, January 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment