• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 6, 2016

    بیت المقدس : قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 40 فلسطینی زخمی




    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کی مختلف کالونیوں، قصبوں اور محلوں میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں کئی  فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ قابض فوج کی کارروائیوں میں اب تک تقریبا  40 نہتے فلسطینی زخمی ہوے ہیں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیت المقدس : قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 40 فلسطینی زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top