قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی رات مقبوضہ مغربی کنارے
اور القدس شہر سے17 نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ فلسطینی ذرائع کےمطابق غاصب اسرائیلی فوج نے القدس میں بین الاقوامی
ادارے ریڈ کراس کے ہیڈکواٹر سے دو افراد کو
حراست میں لے لیا
Wednesday, January 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment