یورپ کو بحران پر قابو پانے کے لیے انقرہ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے: ترکی وزیر خارجہ
ترکی کی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین "احمد برات" نے پارلیمینٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "یورپی یونین کو اپنے مسائل پر جن کا وہ اس وقت سامنا کر رہے ہیں قابو پانے کےلیے ترکی کی ضرورت ہے۔یہ اجلاس دفاع کے خارجہ امور کے متعلق تھا

0 comments:
Post a Comment