• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    اردن کے اندر اسرائیل کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج

    اردن میں  جمعہ  کی نماز کے بعد عمان اور مختلف شہروں کے اندر بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے اسرائیل کے خلاف  احتجاج کیا اور اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیل  کی طرف سے بار  بار مسجد  اقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں کوشہید کرنے کی وجہ سے اردن میں مختلف مقامات پر احتجاج ہوئے جس میں خواتین کی ایک بڑی  تعداد نے شرکت کی اور اقصی زندہ باد کے نعرے لگائے اور ان  احتجاج میں اسرائیل اور اردن کے درمیان ہونے والے امن بھیمعاہدے کو منسوخ کرنے  کا مطالبہ بھی کیا گیا









                                 http://www.ammonnews.net/article.aspx?articleno=211082


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے اندر اسرائیل کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top