• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    ماسکو: ہم ایران کی جوہری مذاکرات کے حل کی تلاش میں مدد کرے گے ۔


    جمعرات کے دن روسی نائب وزیر خارجہ سیرغی ریابکوف نے اعلان کیا ہے کہ روس عنقریب ایران کی بقایا جوہری مذاکرات کے حل میں مدد کر ے گا۔
    ویانا میں ان کی آمد کے بعد روسی وزیر خارجہ ریابکوف نے مذاکراتی ٹیم کے درمیان ثالثی کردار ادا کیا جس میں ( روس ، امریکہ برطانیہ ، جرمنی ، چین ،اور فرانس) اور ایران شامل ہیں ۔
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ماسکو: ہم ایران کی جوہری مذاکرات کے حل کی تلاش میں مدد کرے گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top