غسان کی پیرس یونیورسٹی میں بین الاقوامی امور کے ڈین غسان سلامہ نے
عرب دنیا میں بنیاد پرستی اور دہشتگردی کے پھیلنے کا ذمہ دار سعودی عرب ایران اور ترکی کو ٹھرایا ہے ، اور کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ انکی آپس کی لڑائی ہے جھگڑا انتہا پسندوں نے کھڑا کیا ہے ، اور عرب ممالک میں جو حادثات ہو رہے ہیں اس میں بیرونی کردار ضروری نہیں ،علاقائی ریاستیں جیسے ایران سعودی عرب اور ترکی خطے کے حادثات میں اہم اور بااثر کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پر شام عراق اور لیبیا میں ، ان حادثات میں امریکہ یا یورپی ممالک کا کوئی کردار نہیں۔

0 comments:
Post a Comment