شام میں موجود ایک تنظیم "جماعۃ خراسان" جو کہ القاعدہ کے ساتھ منسلک ہے، وہ منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ یورپ اور امریکہ میں حملے کیے جائیں۔
امریکن سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ہم نے شام کے اندر "جماعۃ خراسان" پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں ان کا نقصان کافی زیادہ ہوا ہے لیکن اس کی تفصیل کا ابھی تک ٹھیک اندازہ نہیں ہو سکا

0 comments:
Post a Comment