• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    اسرائیل اردن کے ساتھ تعلقات کو سعودی عرب اور مصر سے زیادہ ترجیح دیتا ہے

    اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اردن کے ساتھ تعلقات کو مصر اور سعودی عرب کے تعلقات پر  ترجیح دیتا ہے اور انھوں نے فون پر اردن کے سفیر کی اسرائیل میں واپسی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اسرائیل اردن کو دہشت گردی اور ایران کے خلاف اپنا حلیف سمجھتا ہے۔






                               http://www.ammonnews.net/article.aspx?articleno=211049






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل اردن کے ساتھ تعلقات کو سعودی عرب اور مصر سے زیادہ ترجیح دیتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top