• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    قطر نے ایک فہرست جاری کی ھے جس میں 26 لبنانی فوجی جو "النصرہ"اور"داعش" کے پاس ہیں


    لبنانی اخبار "السفیر" نے لبنانی حکومت کے وزراء میں سے کسی ایک سے نقل کیا ہے کہ احمد خطیب قطری سفیرنے عرسال میں مغوی لبنانی فوجیوں کے بحران کے بارے میں،"داعش"اور "النصرہ"کومطالبات کی ایک فہرست لبنانی سیکورٹی کو بھجیں ہیں،اسی طرح 17 فوجیوں کے ناموں کی فہرست "النصرہ" کے پاس ایک فوجی شہید کے ساتھ،اور 9 فوجی "داعش"کے پاس دو شہید فوجیوں کی لاشوں کے ساتھ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر نے ایک فہرست جاری کی ھے جس میں 26 لبنانی فوجی جو "النصرہ"اور"داعش" کے پاس ہیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top