طیب اردگان کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے بیان میں یروشلم اور مسجد اقصی میں اسرائیلی طرز عمل کی مذمت کی اور اس کے خلاف بین الاقوامی سطح پرمہم تیز کرنے کا عزم کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسری صورت میں رد عمل فلسطین یا یروشلم کے علاقے تک محدود نہیں ہو گا۔ ہمیں بین الاقوامی سطح پر اس فریم ورک میں تمام ضروری قدم اٹھانے ہونگے،

0 comments:
Post a Comment