امریکی انرجی انفارمیسن ایڈمنسٹریشن کے مطابق یہ دنیا کے مختلف ممالک کی توانائی کی سب سے بڑی رپورٹ شائع ہوئی ہے ۔ایران 2014 کے چھ ماہ میں تیل کی پیداوار میں اوپیک ممالک میں تیسرا بڑا ملک ہے ۔
ایڈمنسڑیشن کے مطابق چین ،بھارت ،جاپان ،جنونی کوریا اور ترکی تیل اور ایرانی مائع گیس کو خریدنے والے سب سے بڑے ممالک میں سے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایران کے پاس خام تیل کے 10 فیصد ذخائر ہیں اور اوپیک ممالک کے پاس کل 13 فیصد ذخائر ہیں
ایران کی سر زمین میں خام تیل کے 70فیصد ذخائر موجود ہیں ۔ اور باقی خلیج فارس کے پاس ہیں ۔جیسا کہ تیل سٹور کرنے والے ممالک نے بحیرہ گیسپین کو دریافت کیا ہے مگر ابھی تک اس کی کھدائی نہیں کی گئ ۔
انرجی انفارمیشن ایڈمنسڑیشن کی رپورٹ کے مطابق ایران عالمی سطح پرتیل کے ذخائر جمع کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے ۔

0 comments:
Post a Comment