• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    داؤد اوگلو" کی " الباجی السبسی" کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد"

    داؤد اوگلو" کی " الباجی السبسی" کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد"


    ترکی کے وزیر داخلہ "احمد داود اوگلو" نے ٹیلیفون پر تیونس کی "دعوت تحریک" کے راہنما  " الباجی السبسی" کوتیونس کے حالیہ پارلیمانی انتخابات  میں ان کی پارٹی کی فتح پر مبارکباد دی۔انہوں نے اپنی بات چیت کے دوران کہا کہ ترکی تیونس کا بہت بڑا دوست ہے اور ہر شعبے میں تیونس کی حمایت کرے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داؤد اوگلو" کی " الباجی السبسی" کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد" Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top