عراق کی ایک تنظیم "اہل الحق" کا مسلح گروپ عراق سے ہجرت کر کے ایران میں پناہ گزین ہو گیا تھا، جہاں پر ان نے کے سربراہ "جابر الرجبی' نے قم شہر میں ایک منعقدہ تقریب میں ایران کے روحانی پیشوا "خامنہ ای" کے ہاتھ پر بیعت کر لی
ان کے ساتھ "کتائب حزب اللہ العراق" بھی شامل ہو گی، اب یہ ایک جماعت کے تحت اکٹھے ہو کر شام میں "بشارالاسد" کی حکومت کے خلاف لڑائی کریں گے

0 comments:
Post a Comment