اردن کی سینٹ کے سابق وزیر طاہرالمصری نے اسرائیلی حکومت اور اس کے دائیں بازو کی انتہاپسند جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطین کے لوگوں کو شہید اور مسجد اقصی کی بے حرمتی سے باز آجائیں۔انھوں نے کہا کہ کہ شاہ عبداللہ کے غصے اور مداخلت کی وجہ سے اسرائیل نے چند دن پہلے مسجد اقصی کے دروازے کھول دیے تھے اور شاہ عبداللہ کو پوری قوم کی سیاسی اور دینی حمایت حاصل ہے انھوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?lang=1&site_id=2&NewsID=171377&CatID=14
0 comments:
Post a Comment