• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    غزہ میں تعمیر نو میں تاخیر پر احتجاج کیا گیا ۔

    غزہ میں تعمیر نو میں تاخیر پر احتجاج کیا گیا ۔


    غزہ میں لوگوں نے اس بات پر احتجاج کیا کہ غزہ میں تعمیر نو کا کام نہ ہونے کے برابر ہے ۔اس کی وجہ وہ گھس  بیٹھئےلوگ ہیں جو مسجد اقصی میں عبادت کے بہانے گھس گئے تھے ۔اور انکی وجہ سے اب احتجاج شدت اختیار کر رہے ہیں ۔
    احتجاج کرنے والوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعمیر نو کا کام جلد از جلد کروائیں۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں تعمیر نو میں تاخیر پر احتجاج کیا گیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top