تازہ ترین > شام > شام: ترکی کے قریب سرحد پر دھماکے میں 5 افراد ہلاک ترکی شام شام: ترکی کے قریب سرحد پر دھماکے میں 5 افراد ہلاک شام میں ترکی کی سرحد کے نزدیک ایک دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے، یہ دھماکا گولہ بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ 5/03/2017 05:07:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment