اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی پولیس کی جانب سے پانچویں جماعت کے طلباء کو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر انہیں قتل کرنے کیفیات اور طریقہ کار سے آگاہ کرنے کی ایک متنازع مہم پرعمل پیرا ہے جس پر یہودی بچوں کے والدین نے بھی تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment