قاہرہ میں وزرائے خارجہ کی سطح پر عرب لیگ کونسل کے ہنگامی اجلاس
کے موقع پرسعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نےفلسطینی ہم منصب ڈاکٹر ریاض المالکی
کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے سعودی عرب اور فلسطین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے علاوہ
علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا.
Monday, January 11, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment