سوموار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف
شہروں میں اسرائیلی فورسزکی تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 12 فلسطینیوں کو حراست
میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل، بیت
لحم اور شمالی شہر نابلس اور جنین میں بھی چھاپے مارے جہاں گھروں میں موجود خواتین
اور بچوں کو زدو کوب کیا گیا
Monday, January 11, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment