78
فی صد عراقی شیعہ نے کہا ہے کہ ایران ان کے ملک میں فرقہ وارانہ
تصادم کو فروغ دے رہا ہے ۔عراق میں شیعہ فرقے
کی اکثریت اپنے ملک میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ کے حوالے سے تشویش رکھتی ہے، ساتھ
ہی عراقی سیاست دانوں کی جانب سے ملک کے مفادات کو ایران کے ساتھ جوڑنے کو بھی 60
فی صد نے مسترد کردیا ہے ۔
Friday, January 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment