• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 8, 2016

    داعش کا مصر میں اسرائیلی سیاحوں پر حملہ



    مصری ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز صحراے سینا ء میں اسرائیلی سیاحوں کی ایک بس پر داعش کی طرف سے حملہ کیا گیا ۔ انٹرنیٹ پر جاری ایک بیان کے مطابق یہ حملہ اس اپیل  کے جواب میں تھا جو داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی نے کی ہے کہ یہودیوں کو ہر جگہ پر نشانہ بنایا جاے  اسی لئے اس بس پر حملہ کیا گیا کیونکہ اس میں موجود سارے مسافر یہودی تھے ۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اس حملے میں نہ کسی کی جان گئی اور نہ کوئی زخمی ہوا ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کا مصر میں اسرائیلی سیاحوں پر حملہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top