• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 9, 2016

    محمد بن زید اور محمد بن سلمان کی دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال


    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی محمد بن سلمان  متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں جن   کا استقبال ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید  کیا ۔اور انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان  برادرانہ تعلقات اور مشترکہ اسٹریٹیجک مفادات  کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن زید اور محمد بن سلمان کی دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top