ایران کی جانب سے یمن میں قائم اپنے سفارت خانے پر اتحادی
طیاروں کی بمباری کے الزامات کے بعد ’’العربیہ‘‘ کو سفارت خانے کی ایک تازہ تصویر ملی
ہے جس نے ایرانی حکومت کے جھوٹے دعوے کا پردہ چاک کردیا ہے۔ تازہ تصویر میں ایرانی
سفارت خانے کو مکمل طور پر محفوظ اور سلامت دیکھا جاسکتا ہے۔
Saturday, January 9, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment