شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں نے بمباری کی ،جس میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی طیاروں
نے صوبہ ادلب کے قصبے معمرہ النعمان میں ایک مشہور مارکیٹ کے قریب النصرہ فرنٹ کی ایک
عمارت کو نشانہ بنایا، یہ علاقہ باغیوں کے زیر قبضہ ہے۔بمباری سے عمارت مکمل طور پر
تباہ ہو گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ملبے میں دبے متعدد افراد کو نکال لیا ہے۔
Monday, January 11, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment