• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 2, 2016

    القاعدہ اور یمنی صدر کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں6افراد ہلاک


    سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ  جمعہ کو یمنی حکومت کی حامی فوج اور القاعدہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ عدن شہر میں ہتھیاروں کے ساتھ بھری ہوئی ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القاعدہ اور یمنی صدر کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں6افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top