عرب اتحادی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی ائر ڈیفنس فورسز نے
جمعہ کی شام یمنی علاقے سے سعودی شہر ابھا
پر داغا جانے والا میزائل کسی نقصان کئے بغیر تباہ کر دیا ،مزید اس کا لانچنگ پیڈ بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب سعودی مشترکہ فوج نےحوثی ملیشیا اور صالح کے جنگجوؤں کی جانب سے مملکت کی بین الاقوامی سرحد پار کرکےالحرث گورنری کے علاقے الخوبہ میں دراندازی کی
کوشش کو بھی ناکام بنا دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment