اردن کے نصاب میں شیعہ کے خلاف لکھنے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے ،لیکن وزیر تعلیم نے اس بات کا انکار کیا ہے کہ شیعہ کے متعلق نویں جماعت میں کسی بھی قسم کا کوئی مواد موجود نہیں ہے۔اور وزیر تعلیم خالد طقاطقہ نے اپنے ذاتی فیس بک کے اکاوئنٹ پر اسکی وضاحت بھی کی ہے۔
Saturday, August 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment