سعودی عرب کے وزیر دفاع و نائب ولی ولی عھد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل پاکستان کے آرمی چیف جنرل رحیل شریف سے ٹیلیفونک ملاقات کی ہے اس ملاقات میں دونوں برادر ملکوں میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی اور خاص طور پر عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment