• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 21, 2015

    جامعہ اردن کےپریزیڈینٹ کی جان کو خطرہ قتل کی دھمکیاں

    اردن یونیورسیٹی کے ملازمیں نے انکشاف کیا ہے کہ سابقہ  رئیس جامعہ اردن موجودہ رئیس جامعہ اردن کو مارنے کی ۔کوشش کر رہے ہیں۔اورانھوں نے ایک خودساختہ دھماکہ خیز مواد بھی بھیجا ہے اور انکو قتل کی دھمکیاں بھی مل رہی ہیں
     یونیورسیٹی ملازمیں نے اس کے اوپر سخت احتجاج کیا ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جامعہ اردن کےپریزیڈینٹ کی جان کو خطرہ قتل کی دھمکیاں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top