• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 22, 2015

    داعش کی اخوان المسلمین کو اپنی صفوں میں شمولیت کی دعوت

    داعش کی اخوان المسلمین کو اپنی صفوں میں شمولیت کی دعوت


    تکفیری گروہ داعش نے مصر کی سیاسی و مذہبی تنظیم اخوان المسلمین کو داعش میں شمولیت کا پیغام دیا ہے جس میں ان کو ابو بکر البغدادی کی بیعت کی دعوت دی ہے اور شمالی سیناء میں داعش کی ذیلی تنظیم انصار بیت المقدس کے ساتھ مل کر فوج کے خلاف لڑنے پر ابھارا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی اخوان المسلمین کو اپنی صفوں میں شمولیت کی دعوت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top