• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    پاکستانی چیئرمین سینٹ کی عراقی صدر سے ملاقات

    پاکستانی سینٹ کے چیئرمین نئیر بخاری ان دنوں عراق کے دورے پر گے ہوئے ہیں جہاں پر ان کی ملاقات عراقی صدر فؤاد معصوم اور عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر سے  ہوئی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورخطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عراق کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
    چیئرمین سینٹ کے ہمراہ سینیٹر طاہر حسین مشہدی اور اور سینیٹر سحر کامران بھی تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستانی چیئرمین سینٹ کی عراقی صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top