برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے شامی شدت پسند گروپوں میں شمولیت کے لئیے جانے جانے والی تین لڑکیوں کی تلاش شروع کی ہے اور ساتھ ہی انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے، برطانوی پولیس کے چیف کا کہنا ہے انہیں روپوش یا بیرون ملک چلی جانے والی لڑکیوں کے انجام بارے گہری تشویش ہے
0 comments:
Post a Comment