عراق ایک ایسا ملک ہے جس میں کبھی کسی عورت کو کوئی اہم عہدہ نہیں دیا گیا لیکن اس مرتب ایک خاتون جس کا نام"ذکری محمد علوش" ہے اس کو عراقی دارالحکومت بغداد کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔
بغداد کی نئی سیکرٹری آئندہ ہفتے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیں گی ان نے میڈیا کے سامنے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ ہم عراق کے دارالحکومت بغداد کو امن کا گہوارہ بنا دیں گے۔

0 comments:
Post a Comment