• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    قطرکے امیر کی جاپان کے شہنشاہ سے ملاقات


    قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں شاہی محل میں مہاعم جاپان کے شہنشاہ، شہنشاہ اکی ہیتو کے ساتھ ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا،باہمی مسائل کے موضوعات کی ایک بڑی تعداد کے بارے میں بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے امیر کی جاپان کے شہنشاہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top