داعش کے جنگجوؤں نے عراق و شام کے بعد اب لیبیا میں بھی اپنی فاتحانہ یلغار کا آغاز کر دیا ہے اور انہوں نے ساحلی شہر سرت میں ایک جامعہ پر قبضہ کر لیا ہے، اس جامعہ کے ایک استاذ اور سرت کے مکینوں نے داعش کے جنگجوؤں کی اس نئی یلغار کی تصدیق کی ہے۔
ان سے چند دن قبل ہی لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قابض اسلامی جنگجو گروپوں پر مشتمل فجر لیبیا نے سرت میں امن و امان کے کی بحالی کے لئیے مسلح یونٹ بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

0 comments:
Post a Comment