• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    مصر دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ جان کیری

    مصر دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ جان کیری


    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گذشتہ کل اپنے ہم منصب مصری وزیر خارجہ سامح شکری سے واشنگٹن میں ملاقات کی اور اس بات کا اظہار کیا کہ مصر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،اسی طرح مصری وزیر نے بھی  واشنگٹن کے ساتھ قاہرہ میں مؤثر تعاون جاری رکھنے پر زور دیا۔امریکی وزیر نے مزید کہا ہے کہ مصر مشرق وسطیٰ میں ایک قائد کی حثییت رکھتا ہےاور امریکہ کے لیے ایک اچھا ساتھی ثابت ہوا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر دہشت گردی کے خلاف اہم کردار ادا کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ جان کیری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top