• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    شامی اپوزیشن کی ٹریننگ کے لئیے ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ

    امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے اعلان کے مطابق ترکی میں موجود شامی صدر بشار الاسد مخالف مگر اعتدال پسند جنگجوؤں کی تربیت اور تیاری کے لئیے امریکہ اور ترکی کے درمیان پائے جانے والے معاہدے پر دستخط ہو گے ہیں، ترجمان کے مطابق ترکی کے نائب وزیر خارجہ فریدون سینیرلی اوغلو اور انقرہ میں موجود امریکی سفیر جون باس نے دستخط کیے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی اپوزیشن کی ٹریننگ کے لئیے ترکی اور امریکہ کے درمیان معاہدہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top