• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    کویت سے 25000 غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

    کویت سے 25000 غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر


    کویت میں غیر قانونی طور پر مقیم بیرونی تارکین وطن کے خلاف گزشتہ سال کی مہم کے دوران 10 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 25000 افراد کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہاکہ 2014 ء کے دوران 26000 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو طلحہ جیل بھیج دیا گیا تھا۔ جن کے منجملہ 500 کو اقاموں کا موقف درست کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ 500 ہنوز پولیس تحویل میں ہیں۔ ماباقی 25000 ان کے متعلقہ ملک کو واپس بھیج دیئے گئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت سے 25000 غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top