• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    یہودی آبادکاروں نے زیتون کے سیکڑوں پودے اکھاڑ پھینکے .



    یہودی آبادکاروں نے الخلیل صوبے کے الشیوخ قصبے پر دھاوا بولتے ہوئے زیتون کے کچھ ہی روز قبل لگائے جانے والے سینکڑوں پودے اکھاڑ پھینکے۔
    قدس پریس نے شیوخ بلدیہ کے چئیرمین حامد العیادی نے کہ اصفر اور بنی کاظم یہودی بستیوں سے تعلق رکھنے والے یہودی آبادکاروں نے قصبے کے مشرقی حصے میں واقع فلسطینی باغ میں زیتون 550 پودے اکھاڑ دئیے۔
    انہوں نے بتایا کہ اس زمین کے مالکوں نے کچھ دن قبل ہی اس زمین کو دوبارہ حاصل کیا تھا اور 86 ایکڑ کے علاقے پر زیتون کے پودے لگائے تھے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی آبادکاروں نے زیتون کے سیکڑوں پودے اکھاڑ پھینکے . Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top