شام: فائیواسٹار ہوٹل کے باہر بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، دھماکہ بیروت اسٹریٹ میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے باہر ہوا دھماکے کی جگہ ایک گہرا گڑھا پڑ گیا تاحال دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment