غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا پہلا دورآج دارالحکومت دوحہ میں ہورہا ہے،اوراس کا دوسرا دور جمعہ کو ہوگا۔ طالبان ذرائع نے قطر سے خبررساں ایجنسی کو بتایاکہ فریقین کے وفد قطر پہنچ چکے ہیں تاہم وفد میں شامل نمائندوں کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں مغربی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اہم معلومات پاکستان کے عسکری اوراعلی سطح کے سفارتی حکام کی جانب سے دی گئی تھیں.
Friday, February 20, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment