بحرین اور روس میں باہمی تعلقات پر بات چیت
کل منامہ میں روسی سفیر وکٹرسمرنوف نے بحرین کے ولی عھد نائب رئیس الاول امیر سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی ، اس ملاقات کی وجہ روسی سفیر کی واپسی ہے اب ان کی جگہ نیا روسی سفیر آئے گا ، امیر سلمان نے اس کی بحرین میں خدمات کو سراہا۔

0 comments:
Post a Comment