• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    سیسی کا رفاہ کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے اور نیا شہر تعمیر کرنے کا حکم

    سیسی کا رفاہ کے  لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے اور نیا شہر تعمیر کرنے کا حکم


    مصر میں شمالی سیناء کے علاقے رفاہ کے شہری علاقہ بدر ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں  ان کے پاس روز مرہ کی سہولیات کی کمی  اور ان کو ابھی تک حکومت کی طرف سے اعلان کردہ  امداد نہیں ملی جس کی وجہ سے  وہ مشکلات کا شکار ہیں ،لیکن مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں رفاہ کے   شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے  ان کے لیے ایک نیا رفاہ شہر  قائم کرنے  پر تاکید کی گئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیسی کا رفاہ کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے اور نیا شہر تعمیر کرنے کا حکم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top