• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 7, 2014

    قطر کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں،صدر ممنون


    صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تجارت ودفاع سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید تقویت دینے کا خواہاں ہے۔امید ہے کہ قطری سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔یہ بات انہوں نے قطر کے سفیر عبدالرحمان سے ملاقات میں کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں،صدر ممنون Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top