بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا کی طرف سے اسرائیلی اسٹال لگانے پر طلبا اور مذہبی حلقوں کی شدید مزمت ۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے فی میل کیمپس میں فیکیلٹی آف مینجینٹ ائیڈ سائنسز کی طرف سے انٹرنیشنل کلچر پیش کیا گیا جس میں لڑکیوں کی طرف سے اسرائیل کا کلچر پیش کیا گیا جس پر طلبا میں شدید غصہ پایا گیا اور طلبا نے اس پر احتجاج کیا اور مختلف مذھبی جماعتوں نے اس کی مزمت کی ہے ۔ انتظامیہ کی طرف سے فوری کاروائی کی گئی اور ایک کمیٹی بنا دی گئی ۔جس نے آج تین لوگوں کو معطل کر دیا ۔
السلام علیکم و رحمت اللہ
ReplyDeleteمحترم یونیورسٹی میں لیکچرر لگنے کا وقت یا داخلہ کیا ترتیب ہیں رہنمائی کریں