راکٹ ( یا علی ) پاسدران کےلیے پہلا کروز میزائل کا ماڈل
پاسدران انقلاب کے خلاائی افواج کے بریگیڈیر جنرل علی حاجی زادہ نے اتوار کے دن فارس خبر رساں ادارے بات کرتے ہوے ایک بیان میں کہا ہے کہ راکٹ (یاعلی) پہلا زمینی کروز میزائل کا ماڈل ہے کو انقلابی گارڈ کی طرف سے تیار کیا گیا ہے جس کا چند ماہ پہلے رہبر معظم آیت اللہ خامیئہ نے معائنہ کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment