• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 26, 2014

    تحفظ عراق


    ایرانی صدر حسن روحانی نے نیو یارک میں  اپنے ہم منصب عراقی وزیر اعظم  حیدر العبادی  سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ملاقات کے دوران   کہا کے ایران کی حکومت اور ایرانی عوام عراق کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہےمزید انہوں نے کہا کے عراق میں تفرقہ بازی اور تقسیم عراق کے مفاد میں نہیں ہے خطے میں موجود تمام قوموں اور تمام مذاہب  کو عراق کے تحفظ کیلے حصہ لینے کی ضرورت ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحفظ عراق Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top